انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قبر کوپختہ بنانا اور کتبہ لگانا درست ہے؟ قبر کوپختہ بنانے کی حضور ﷺ نے ممانعت فرمائی ہے، اس لئے یہ بالکل جائز نہیں ہے، صرف سادہ پتھر امتیاز کے لئے لگایا جاسکتا ہے، کتبہ نصب کرنا مکروہ ہے، بزرگوں کی قبر پرجوگنبد تعمیر کردئے گئے ہیں، وہ سب خلافِ شرع ہیں اور خود ان بزرگوں نے اس کوپسند نہیں کیا ہے۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۲۳۱،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ محمودیہ:۹/۵۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ احسن الفتاویٰ:۴/۱۸۶، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۷/۶۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۳۷۷، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)