انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا حنفی امام شوافع کو عید کی نماز پڑھاسکتا ہے؟ حنفی امام شوافع کو عید کی نماز پڑھا سکتا ہے، مگر اپنے طریقہ پر پڑھائے ، مقتدیووں کو ان کا اتباع کرنا ہوگا وار اگر مقتدی رضامند نہ ہوں تو ان میں سے کوئی امام بن جائے اور حنفی ان کی اقتداء میں نماز پڑھ لے اور ان کو امام کی اتباع میں تکبیریں زیادہ کہنی ہوں گی۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۸۰، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۲۹، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)