انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا کرفیو کی حالت میں مسجد جانا ضروری ہے؟ اگر فوج نماز کے لئے مسجد جانے والوں کو منع نہ کرتی ہو تو مسجد میں جانا ضروری ہے، ورنہ گھر میں جماعت کے ساتھ ادا کی جائے، قانون کی خلاف ورزی اور عزت وجان کو خطرہ میں ڈالنا جائز نہیں۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۳۱۱، زکریا بکڈپو، دیوبند)