انوار اسلام |
س کتاب ک |
نوافل میں قراءت جہری بہتر ہے یا سرّی؟ دن کی نفلوں اور سنتوں میں آہستہ پڑھنا چاہئے جہر نہ کرے اور نہ گُنگُنائے، البتہ رات کی نفلوں میں اختیار ہے خواہ جہر کرے یا آہستہ پڑھے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۲۳۹، مکتبہ دارالعلوم دیوبند۔آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۷۱، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)