انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** اگلے پچھلے گناہ معاف حضرت معاذ بن انسؓ سے مروی ہے کہ حضور اقدس ﷺ نے فرمایا جو فراغت طعام پر یہ دعاء پڑھیگا،اس کے اگلے پچھلے سب گناہ معاف ہوجائیں گے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَطْعَمَنِیْ ھٰذَا الطَّعَامِ وَرَزَقَنِیْہِ مِنْ غَیْرِ حَوْلٍ مِنِّی وَلَا قُوَّۃٍ ترجمہ: تعریف اس کی جس اللہ نے ہمیں یہ کھانا کھلایا اوربلا قوت وطاقت کے مجھے بخشا۔ (الدعا:۲/۹۰۰،ترمذی:۲/۱۸۴،ابوداؤد:۵۵۸)