انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ملاقات اور ملنے کے وقت کیا کہے حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا اللہ کے لئے محبت و تعلق رکھنے والے دو بندے جب ملتے ہیں اور مصافحہ کرتےہیں اور درود پڑھتے ہیں تو جدا ہونے سے قبل خدائے پاک ان کے اگلے پچھلے گناہوں کو معاف فرمادیتا ہے۔ (ابن سنی:۱۶۰) فائدہ: حمد کی صورت یہ ہے کہ خیریت وحال پوچھنے پر الحمد للہ کہا جائے اوردعائے مغفرت کی صورت یہ ہے کہ یَغْفِرُاللہُ لَنَا وَلَکُمْ کہا جائے، ہر ایک اپنے لئے اوردوسرے کے لئے مغفرت کی دعا کرے۔