انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ناپاک روئی کوپاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ نے تطہیر کے جوطریقے ابن وہبان رحمۃ اللہ علیہ سے نقل کئے ہیں، ان میں سے ایک ندف بھی ہے، جس کے معنی ہیں، دھننا اور یہ طریقہ روئی ہی پر چسپاں ہوسکتا ہے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۳۴۸، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی)