انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** خلیفہ کی وفات اس خلیفہ کی وفات کے بعد اس کے کاغذات میں سے خلیفہ کے ہاتھ کی لکھی ہوئی ایک یادداشت نکلی جس میں خلیفہ نے اپنے پچاس سالہ عہد حکومت کے ان دنوں کا حال لکھاتھا جن میں خلیفہ کو کوئی فکر نہ تھا اورایسے دنوں کی تعداد جو افکار سے خالی تھے صرف چود تھی،وفات کے وقت خلیفہ کے گیارہ لڑکے موجود تھے جن میں حکم بن عبدالرحمن ولی عہد تھا۔