انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** علی بن حمود کاقتل ادھر علی بن حمود کے خاص الخاص غلاموں میں بعض صقلبی موجود تھے،خیران صقلبی کی سازش سے ان صقلبی غلاموں نے ماہ ذی قعدہ ۴۰۸ھ میں علی بن حمود کو حمام کے اندر قتل کرڈالا۔