انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** عیادت کے لئے جائے تو عبداللہ بن عمرؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جب کوئی مریض کے پاس عیادت کرنے آئے تو یہ کہے اللَّهُمَّ اشْفِ عَبْدَکَ يَنَّکَأُ لَکَ عَدُوًّا أَوْ يَمْشِي لَکَ إِلَى صلَاۃٍ ترجمہ: اے اللہ اپنے بندے کو شفادے،تیرے دشمن سے جہاد کرے،تیرے واسطے جنازہ کی طرف چلے۔ (ابوداؤد:۴۴۳،حاکم:۱/۳۴۴)