انوار اسلام |
س کتاب ک |
جہاں نمازِ عید نہیں ہوتی وہاں غسل کا کیا حکم ہے؟ دیہاتوں میں چونکہ نمازِعید الفطر اور عید الاضحیٰ جائز نہیں تو عید کے دن وہاں نہانا دھونا، کپڑے بدلنا وغیرہ ان کے لئے مسنون نہیں ہے، اگر کرلیں تو مضائقہ نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۷۱،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)