انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تکبیر تشریق سے متعلق مسائل نمازِ عید الاضحیٰ کے بعد تکبیر تشریق کا کیا حکم ہے؟ تکبیرتشریق :اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ و اللہ اکبر و لِلّـہ الحمد ہر فرض نماز کے بعد جہراً پڑھنا چاہئے اور نماز عید الاضحیٰ کے بعد بھی جہراً پڑھنا چاہئے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۴۵،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند۔فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۷۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔احسن الفتاویٰ:۴/۱۳۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)