انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** رحمتوں کی بارش حضرت مجاہد رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرات صحابہ وتابعین ختم قرآن کے موقع پر جمع ہوتے تھے(اور دعاء فرماتے) اورکہتے تھے کہ ختم قرآن کے وقت رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔ (ایضاً)