انوار اسلام |
س کتاب ک |
صف کے درمیان ستون آجائے تو کیا کریں؟ نمازیوں کی صفیں ستون کے درمیان اس طرح قائم کرنا کہ ہر ستوں کے آگے ایک مصلی کھڑا ہوتا ہے کہ صف درمیان سے منقطع نہ ہو، البتہ صف سیدھی نہیں رہتی، تو ایسا کرنا مکروہ ہے، صفوں کو سیدھا کرنے کی بہت تاکید آئی ہے، ستوں درمیان میں آجانے سے نماز میں خرابی نہیں آتی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۴۸۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)