انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** اسمعیل کی وفات ۳۴۰ھ میں اسمعیل نے ایک زبردست جنگی بیڑہ تیار کرکے حاکم صقلیہ حسین بن علی کو لکھا کہ تم بھی شاہی بیڑہ کے ساتھ مہم میں شامل ہونے کے لئے تیار ہو ؛چنانچہ حملہ کرکے ملک اٹلی کا جنوبی حصہ فتح کرلیا گیا اور ۳۴۲ھ میں یہ فتح مند فوج مع مالِ غنیمت قیروان اورمہدیہ کی طرف واپس آئی جب کہ اسمعیل ماہِ رمضان ۳۴۱ھ میں فوت ہوچکا تھا۔