انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا انتقالِ شوہر پر چوڑیاں توڑنا صحیح ہے؟ چوڑیاں توڑ کر ضائع کرنا غلطی ہے، اتار کر رکھ لیں، جب عدت ختم ہوجائے تو پھر پہن لیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۲۸۸، مکتبہ شیخ الاسلام ، دیوبند)۔