انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** لقمہ کھانے کے بعد حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا اللہ تعالی اس بندے سے خوش ہوتے ہیں جو ایک لقمہ کھائے،الحمد للہ کہے اورایک گھونٹ پانی پئے تو الحمد للہ کہے۔ (مسلم:۲/۳۵۲،زادالمعاد:۲/۲۵) فائدہ: اس سے معلوم ہوا کہ ہر لقمہ پر الحمد للہ کہنا خوشنودی رب کا باعث ہے اور مزید ثواب کا باعث ہے۔