انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت شیخ بہاء الدین زکریا ملتانی (۱)ہر بندے پر لازم ہے کہ صدق و اخلاص کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرے ۔ (۲)کم کھانے سے جسم تندرست رہتا ہے ، اور گناہوں کے ترک کردینے سےروح کو سلامتی ملتی ہے ، اور نبی اکرمﷺ پر درود بھیجنے سے دین سلامت رہتا ہے ۔ ؒ