انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** رضاء خدا وندی حاصل ہو حضرت ثوبانؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا جو شام کو یہ دعاءپڑھے،وہ اللہ کی خوشنودی کا مستحق ہوجاتا ہے۔ رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا (ابن ماجہ،باب مایقال اذا اذن المؤذن،حدیث نمبر:۳۸۶۰) ترجمہ: خوش ہیں ہم اللہ کو رب مان کر، اسلام کو دین ومذہب مان کراور محمد ﷺ کو نبی مان کر