انوار اسلام |
س کتاب ک |
حنفی کی اقتداء مالکی، شافعی یا حنبلی امام کے پیچھے درست ہے یا نہیں؟ مالکی، شافعی یا حنبلی امام طہارت وغیرہ خاص مسائل میں جن پر حنفی مقتدی کی نماز کی صحت کا دار و مدار ہے رعایت کرتا ہے تو بلا کراہت اس کی اقتداء جائز ہے اور اگر عدم رعایت کا یقین ہے تو اقتداء درست نہیں ہے اور اگر شک ہے تو مکروہ تنزیہی ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۴/۱۷۲، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)