انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
رعشہ والے کی امامت کا کیا حکم ہے؟ اگر کسی کے ہاتھ یا پاؤں میں رعشہ ہو مگر وہ معمولی ہلتا ہو کہ ارکانِ نماز میں دشواری نہ ہوتی ہو تو امامت منع نہیں ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۳۰۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۱۰۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)