انوار اسلام |
س کتاب ک |
امام کے تقرر و تبدل میں کس کی کثرتِ رائے معتبر ہے؟ اگر کسی مسجد کے اکثر مقتدی اور اہل محلہ و ممبرانِ کمیٹی ایک امام صاحب کو ان کی خدمات سے سبکدوش کرکے کسی دوسرے امام کو ان کی جگہ تقرر کریں، کیونکہ اہلِ محلہ کو ان سے عقیدت ہی، تو ایسی صورت میں اگر دونوں امام علم و فضل اور ورع و تقویٰ میں برابر ہوں تو قوم میں سے اہلِ اصلاح کی اکثریت کا اعتبار کی جائے ۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۹۴، زکریا بکڈپو، دیوبند)