انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تارکِ جماعت کا کیا حکم ہے؟ جو شخص بلاعذر جماعت ہمیشہ ترک کرتا رہتا ہے وہ گنہگار ہے، اس کی شہادت قبول نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۴۰۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۳۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)