انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حالت سجدہ حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں کہ بندہ اللہ کے سب سے زیادہ قریب سجدہ کی حالت میں ہوتا ہے، پس اس وقت خوب دعاء کرو۔ (مسلم:۱/۱۹۱،ابوداؤد) حضرت ابن عباسؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا میں نے رکوع اورسجدہ کی حالت میں قرآن پڑہنے سے منع کیا تھا، سورکوع میں تو تم خوب اپنے رب کی عظمت کرو، اور سجدہ کی حالت میں خوب دعاء کرو۔ (مسلم:۱/۱۹۱)