انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
یومِ جمعہ اور نمازِجمعہ سےمتعلق جزئی مسائل واحکام خطبہ جمعہ کا حکم نفسِ خطبہ صحتِ جمعہ کے لیے شرط ہے اور دوخطبے سنت ہیں اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دونوں حفظ ہی ثابت ہیں؛ اگرکسی کوحفظ نہ ہوں توکتاب میں دیکھ کرپڑھے اور عیدین کا سنت ہے، حاضرین کے لیے ہردوکا سننا واجب ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۲۰۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)