انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سجدۂ سہو لازم نہ ہونے کے مسائل واحکام نماز میں ایک سورۃ چھوڑ کر آگے پڑھنے سے کیا سجدۂ سہو لازم ہوگا؟ نماز میں سورتیں پڑھتے وقت درمیان میں ایک سورۃ چھوڑ کر اگلی سورۃ پڑھنا مکروہ ہے، مگر اس سے سجدۂ سہو لازم نہیں ہوتا۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۶۵، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)