انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امام صاحب کو ان کے دروازے پر جاکر جگانا کیسا ہے؟ امام صاحب کا گھر بالکل مسجد سے متصل ہے اور امام صاحب گھر پر سورہے ہوں اور اگر اتفاقیہ ایسی نوبت آجائے تو دروازے سے جاکر جگادیا جائے، اس کی عادت نہ ڈالی، جماعت سے اتنے پہلے جگادیں کہ اگر وضو کی ضرورت ہوتو وضو کرلیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۳۹۰،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)