انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ہجرت کا کیا اثر پڑا؟ جب آنحضرت ﷺ مکہ معظمہ سے ہجرت کرکے ہر طرح کے خطرات سے محفوظ مدینہ منورہ پہنچ کر مہاجرین و انصار سے مل گئے تو مکہ اور مدینہ دونوں کی دنیا میں عجیب طرح کا انقلاب رونماء ہوااور دونوں جگہ نئی نئی پیچیدگیاں پیدا ہوگئیں، نئے نئے سوالات اٹھ کھڑے ہوئے اور دونو ں جگہ کے لوگوں کو اپنی اپنی جگہ پر خطرات کے نئے نئے بادل نظر آنے لگے۔