انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** والد ماجد حضرت شیخ سعدیؒ (۱)شہوت آگ ہے اس لئے اس سے بچتے رہو اور اپنے اوپر آتشِ دوزخ کو تیز نہ کرو ۔ (۲)جب اس دوزخ کی آگ میں جلنے کی تمہیں سہار و برداشت نہ ہو تو پھر آج اس شہوت کی آگ پر صبر و ثبات کا پانی ڈال کر اس کو بجھادو ۔ (۳)عورتوں کے ساتھ مشورہ کرنا باعثِ تباہی ہے اور مفسدوں کے ساتھ سخاوت کرنا موجبِ گناہ ہے ۔ (۴)تیزدانت والے چیتے پر رحم کرنا بکریوں پر ظلم کے مرادف ہے ۔