انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تسبیحات فرائض کے بعد ہیں یا سنن کے بعد؟ تسبیح فاطمہ، معوذتین، آیۃ الکرسی وغیرہ وظائف پڑھنا سنن ونوافل کے بعد افضل ہے اور جس فرض کے بعد سنن ونوافل نہیں جیسے فجر وعصر تو بعد فرض کے متصلاً افضل ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۶۶۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)