انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
پتنگ کی ڈور اور آتش بازی کی تجارت پتنگ اور اس سے متعلق خصوصی اشیاء جواسی کے لیے استعمال ہوتے ہوں اور اسی طرح آتشبازی کا کاروبار عندالاحناف مکروہ ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۱۶/۱۳۴)