انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
چھوٹی ہوئی تراویح کی نماز جماعت سے پڑھنا کیسا ہے؟ کچھ لوگ تاخیر سے آنے کی وجہ سے تراویح کی کچھ رکعتیں چھوٹ گئیں ہوں اور وہ جماعت سے ادا کرنا چاہیں تو ادا کرسکتے ہیں، یہ جماعتِ ثانیہ نہیں ہے کہ اس سے روکا جائے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۶۹،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)