انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** کسی ظالم کا فر کے مرنےکی خبرپائے حضرت ابن مسعودؓ سے مروی ہے کہ میں آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اورعرض کیا کہ اے اللہ کے رسول، اللہ پاک نے دشمن ابو جہل کو قتل فرمادیا تو آپ نے فرمایا۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ نَصَرَ عَبْدَہُ وَاَعَزَّدِیْنَہُ. (اذکار نووی:۱۲۴) ترجمہ:تعریف اس کی جس نے اپنے بندے کی مدد کی اوراپنے دین کو غالب کیا۔