انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بحالتِ عذر سیدھے ہاتھ سے استنجاء کرنا کراہت کے ساتھ جائز ہے یا بلاکراہت؟ کسی شخص کا بایاں ہاتھ پنجے سے ٹوٹ گیا ہو، پٹا بندھا ہوا ہو یااس کے علاوہ کسی صورت میں استنجاء پاک کرنے کے وقت بائیں ہاتھ سے پانی ڈالا نہیں جاسکتا ہو تو اس صورت میں کسی اور سے مدد لینے کے بجائے بہتر یہ ہے کہ اپنے سیدھے ہاتھ سے استنجا پاک کرے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۴/۶۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)