انوار اسلام |
س کتاب ک |
تراویح نہ پڑھنے والے کی امامت درست ہے یا نہیں؟ اگر کوئی شخص تراویح نہ پڑھے، صرف جمعہ وعیدین کی امامت کرے، اگر وہ صحیح طریقہ سے نماز پڑھا دیتے ہیں تو ان کے پیچھے بھی نماز ادا ہوجاتی ہے، لیکن ان کو چاہئے کہ و ہ خود ہی امامت سے دست بردار ہوجائیں ، تراویح مستقل ترک کرنا ایک سنت کو ترک کرنا ہے جس کا انجام عتاب الٰہی ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۱۵۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)