انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
میت کے منھ میں مصنوعی دانت رہ جائیں توکیا حکم ہے؟ اگردانت منھ سے نکالنا مشکل ہو اور زیادہ محنت کرنے میں میت کی بے حرمتی ہوتو اندر ہی چھوڑ دیئے جائیں، غسل ودفن میں کوئی محذور نہیں، مال کی حرمت سے میت کی حرمت زیادہ ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۲۴۱، زکریا بکڈپو، دیوبند)