انوار اسلام |
س کتاب ک |
نماز میں دعائے قنوت کے بجائے قل ھو اللہ پڑھنا کیسا ہے؟ دُعائے قنوت یاد کرنی چاہئے، جب تک وہ یاد نہ ہو، "ربنا اٰتنا" والی دُعا پڑھ لیا کریں، یا کم از کم "اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ" تین مرتبہ کہہ لیا کریں، سورہٴ اخلاص دُعائے قنوت کی جگہ نہیں پڑھی جاتی۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۳۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۱۵۶، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ فتاویٰ محمودیہ:۷/۱۶۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)