انوار اسلام |
س کتاب ک |
نماز جنازہ کی مشروعیت کب سے ہے؟ جنازہ کی مشروعیت کے متعلق دوقول ہیں، ایک یہ کہ یہ اسی امت کی خصوصیت ہے اور حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے بعد مشروع ہوئی ہے؛ دوسرا یہ کہ حضرت آدم علی السلام پرملائکہ نے صلوۃ جنازہ پڑھی ہے اور بعد والوں کے لئے بھی اس کومقرر کیا ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۴۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)