انوار اسلام |
س کتاب ک |
تراویح چھوڑنے والے کا کیا حکم ہے؟ احناف کے نزدیک تراویح سنت مؤکدہ ہے اور جماعت بھی تراویح میں سنت ہے، اس کے چھوڑنے والے گنہگار ہوں گے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۲۵۵، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)