انوار اسلام |
س کتاب ک |
غیر رمضان میں وتر باجماعت ادا کرنا کیسا ہے؟ وتر کی جماعت غیر رمضان المبارک میں مکروہ تحریمی ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۳۰، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ احسن الفتاویٰ:۳/۴۵۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)