انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سنت پڑھنے کے دوران جمعہ کا خطبہ شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟ سنت شروع کرنے کے بعد اگر خطبۂ جمعہ شروع ہوجائے تو اس کو چاہئے کہ ہلکی ہلکی رکعتیں پوری کرکے سلام پھیردے، ایسے نماز نہ توڑدے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۱۹۷،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)