انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ابن سلامہ کی معزولی حنظلہ بن صفوان نے ابوالخطاب حسام بن ضرار کلبی کو سند امارت دے کر اندلس بھیجا، اہل اندلس نے ابوالخطاب حسام کا استقبال کرکے اطاعت قبول کی حسام نے ابن سلام کو معزول کرکے زمام حکومت اپنے ہاتھ میں لی یہ واقعہ ۱۲۵ھ کا ہے۔