انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
لاحق نے امام کی اتباع کے بعد فوت شدہ رکعتیں ادا کی تو کیا حکم ہے؟ لاحق پر واجب ہے کہ پہلے فوت شدہ نماز ادا کرکے امام کے ساتھ شریک ہو، اس کے خلاف سے گنہگار ہوگا، مگر نماز ہوجائے گی، مقتدی کا ترکِ واجب موجبِ اعادہ نہیں۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۳۸۳، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۳۹۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)