انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۲۲)زحاجۃ المصابیح مولانا السید مظفر حسین حیدرآبادی نے چار جلدوں میں تالیف کی، تاج پریس حیدرآباد سے شائع ہوئی، جلد اوّل ۵۹۰/باب الاعتکاف تک، جلد دوم باب النذور صفحہ نمبر:۶۰۹/تک، جلد سوم کتاب الرؤیا صفحہ نمبر:۴۶۴/تک، جلد چہارم آخر کتاب صفحہ نمبر:۴۱۴/تک یہ کتاب اس لائق ہے کہ مشکوٰۃ کا بدل ہوسکے۔