انوار اسلام |
س کتاب ک |
دوسری جماعت کے ساتھ قضائے عمری کی نیت شریک ہونا کیسا ہے؟ دُوسری نماز میں قضاء کی نیت سے شریک ہونا جائز نہیں، صرف نفل کی نیت سے شریک ہوسکتے ہیں اور وہ بھی صرف ظہر اور عشاء کی نماز میں، فجر، عصر اور مغرب کی نماز پڑھ لی ہو تو نفل کی نیت سے بھی شریک نہیں ہوسکتے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۵۱، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)