انوار اسلام |
س کتاب ک |
مقتدیوں کو آٹھ رکعت پڑھانے کے بعد امام کا اپنی تراویح پوری کرنا کیسا ہے؟ اگر ایک امام پہلے اہلِ حدیث کو تراویح آٹھ رکعت پڑھاکر وتر پڑھادیتا ہے، اس کے بعد بارہ رکعت اپنی علاحدہ پوری کرلیتا ہے، تو اس صورت میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۶۶،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)