انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** رات میں مرغ بولےتوکیاپڑھے حضرت ابوہریرہؓ کی روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جب رات میں گدھے یا کتے،یا مرغ کی آواز سنو تو شیطان کی برائی سے خدا سے پناہ مانگو،چونکہ یہ سب وہ دیکھ لیتے ہیں جو تم نہیں دیکھ سکتے ہو۔ (ابن سنی:۳۲۲) فائدہ: خیال رہے کہ یہ اس وقت ہے جب مرغ رات میں بولے اوراگر تہجد اورصبح صادق کے وقت بولے تو یہ وقت تہجد کا اعلان ہے جو مرغ کی فطرت ہے۔