انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ترکِ واجب پر شبہ ہو تو کیا کریں؟ اگر کسی شخص کو یہ وہم یا شک ہوجائے کہ قعدۂ اولیٰ رہ گیا، یا سورۂ فاتحہ نہیں پڑھی یا دعائے قنوت رہ گئی تو ایسی صورت میں غالب گمان پر عمل کرے، وہم کا اعتبار نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۴۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۷۶، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)