انوار اسلام |
س کتاب ک |
کشتی اور بحری جہاز میں نماز کا کیا حکم ہے؟ کشتی اور بحری جہازکا تلازمین پر ٹکا ہوا ہو تو اس میں نماز صحیح ہے اور اگر زمین پر مستقر نہیں تو بعض نے امکانِ خروج کے باوجود نماز کی صحت کا قول لیا ہے، مگر راجح یہ ہے کہ اس صورت میں کشتی اور جہاز کے اندر نماز صحیح نہیں ، باہر نکل کر پڑھے، بلکہ چلتی کشتی کو بھی اگر کنارے پر لگاکر نکلنا ممکن ہو تو قولراجح کی بناء پر اس میں بھی نماز درست نہیں، اگر ملّاح کشتی کنارے لگانے پر راضی نہ ہو یا بندرگاہ پر جہاز کا عملہ باہر نکلنے کی اجازت نہ دے تو اندر ہی نماز پڑھ لی جائے مگر بعد میں اعادہ واجب ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۸۹، زکریا بکڈپو، دیوبند)