انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا نمازِ عید سے قبل فجر کی قضاء جائز ہے؟ عید کے دن کسی کی فجر قضاء ہوگئی اور وہ ادا کرنا چاہتا ہے تو فجر کی قضاء مع سنت قضاء کرسکتا ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۱۲۰، زکریا بکڈپو، دیوبند)